سال میں دو ماہ ایسے آتے ہیں جب ہمارے معاشرے کے کچھ لوگ کھڑے ہو جاتے ہیں اور بر سر عام مطالبے کرتے ہیں۔ بڑی بڑی داڑھیوں، لمبے لمبے پیٹوں اور چغوں والے مولوی حضرات کی سربراہی میں ایک فساد فی الارض کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔یہ مہینے ماہ محرم اور ماہ ربیع الاول ہیں۔ہر دو ماہ میںان حضرات کے مطالبے ذرا مختلف ہوتے ہیں محرم میں کہتے ہیں غم نہ مناو کیونکہ غم منانا بدعت ہے۔ اور ربیع الا ول میں کہتے ہیں خوشی نہ مناو کیونکہ خوشی منانا بدعت ہے۔ بھلا  کوٕیً ان سے پوچھے کہ غم نہ مناٰءیں ، خوشی نہ مناءیں تو جییں کیسے؟اور دوسری بات یہ کہ انہین غم یا خوشی سے نفرت ہے یا ان سے جن کا غم منایا جاتا ہے یا جن کی خوشی مناءی جاتی ہے؟
ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر غم حسین منانے والا کوءی شخص حسین ٴ کا ذکر کرے تو فرقہ واریت پھیلانے اور نفرتوں کے بیج بونے کا الزام ڈال دیا جاتا ہے اور اگر جشن عید میلاد النبی منانے والا نبی کی پیداءش کا ذکر کرے تو بدعتی، ملعون، مشرک اور نہ جانے کیا کیا بنا دیا جاتا ہے۔






Image Credit: Google

ذرا منافقت تو دیکھیے۔۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کو کفر و شرک کہنے والے یہی لوگ کبھی اپنی، اپنے گھر والوں یا اپنے مولویوں یا پارٹی سربراہوں کا یوم پیداءش مناتے نہیں تھکتے لیکن جب کوءی میلاد مناءے تو ان کے دین کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔ان کا ہزار روپے کا نوٹ گم ہو جاءے ، کوءی نقصان ہو جاءے،تو ایک ایک مہینہ منہ لٹکاءے پھرتے ہیں ، اپنے لیڈروں کی برسیاں منانے رہتے ہیں لیکن نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے کا غم ان کے دین کے لیے خطرہ بن جاتا ہے آخر کیوں؟؟؟
سیدھی طرح کہیں ناں کہ آپ کو محمدصلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے خاندان سے نفرت ہے۔۔۔۔۔۔۔ منافقت سے نکلیے۔۔۔۔ اور خود کو ظاہر کیجیے کیونکہ منافق کافر سے بدتر ہے۔۔۔۔۔إإإ 

مجھے فخر ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیداءش کی خوشی بھی مناتا ہوں اور حسین علیہ السلام کا غم بھی۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ سب کرنے سے میں فسادی، مشرک،بدعتی ہوں تو مجھے یہ بھی منظور ہے۔۔۔۔ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لینے اور ان کے ذکر پر مجھے جس نے جو سزا دینی ہے ، جو کہنا ہے میں سننے کو تیار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔إإإإ
ایک دوست جو میرے ہم خیال ہیں، انہوں نے ایک سوال کیا ہے آپ کے لیے میں اسے بیان کیے دیتا ہوں وہ کہتے ہیں   
ہم میلاد منایں تو بدعتی ، مشرک اور کافر ؟ 

آپ خود کش حملے ، دہشت گردی اور الله اکبر کہہ کر ذبح کریں تو '' اصلی مسلمان '' ؟

آپ کون ہیں ؟

میلادی یا فسادی ؟

درودی یا بارودی ؟؟
 میلادی اور درودی ہیں تو میلاد منا یں - فسادی اور بارودیوں کو سڑا یں
غم منانے والے کسی معصوم کی گردن پر چھری تو نہیں چلاتے، میلاد والے بم دھماکوں سے معصوموں کو تو نہیں اڑاتے۔۔۔۔۔ باقی رہا میلاد اور عاشورہ منانے کا سوال۔۔۔۔۔ تےو وہ ان کا اور رب کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔إإإإ ہم اگر جہنم مین جاءیں گے بھی تو آپ کے بقول تعظیم نبوی کے باعث جاءیں گے،۔۔۔۔ خود پہ دھیان دیجیے جنابإ کیا نبی کے بغض کو لیے جنت کا خواب درست ہے؟؟؟؟